بڑی بی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑوھی عورت، ضعیفہ (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت جو غیر ہو خطاب کا کلمہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑوھی عورت، ضعیفہ (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت جو غیر ہو خطاب کا کلمہ۔